Snapchat آئیکن

8.1 4.1k جائزے


13.15.0.40 by Snap Inc


Nov 6, 2024

About Snapchat

!اس لمحے کو شیئر کریں

Snapchat دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ خاص و عام لمحے شیئر کرنے کا تیز اور پر لطف طریقہ ہے 👻

Snapchat کیمرے کے ساتھ ہی کھل جاتی ہے، تاکہ آپ سیکنڈوں میں Snap بھیج سکیں! صرف ایک تصویر یا ویڈیو لیں، عبارت شامل کریں، اور اسے اپنے بہترین دوستوں اور اہل خانہ کو بھیجیں۔ فلٹرز، لینز، Bitmojis، اور ہر طرح کے پر لطف اثرات سے اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

SNAP 📸

• Snapchat کیمرے کے ساتھ ہی کھل جاتی ہے۔ تصویر لینے کے لیے ٹیپ کریں، یا ویڈیو کے لیے ہولڈ کریں۔

• اپنی تصویر میں لینز یا فلٹر کا اضافہ کریں — ہر روز نئے لینز کا اضافہ کیا جاتا ہے! اپنا حلیہ بدلیں، اپنے 3D Bitmoji کے ساتھ رقص کریں، اور ان گیمز کو دریافت کریں جو آپ اپنے چہرے کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔

• تصاویر اور ویڈیوز میں شامل کرنے کیلئے اپنے ذاتی فلٹرز تخلیق کریں یا ہماری کمیونٹی کی جانب سے بنائے جانے والے لینز آزمائیں۔

چیٹ 💬

• براہِ راست میسجنگ کے ذریعے دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہیں اور چیٹ کریں، یا گروپ کی کہانیوں کے ساتھ اپنا دن شیئر کریں۔

• بیک وقت 16 سے زائد دوستوں کے ساتھ ویڈیو چیٹ کریں اور ساتھ ہی لینز اور فلٹرز کو استعمال کریں۔

• Friendmoji کے ساتھ اظہار خیال کریں — خصوصی Bitmoji صرف آپ اور آپ کے دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے۔

کہانیاں 🔍

• دوستوں کو فالو کریں اور ان کے دن کو گزرتے دیکھنے کے لیے ان کی کہانیاں دیکھیں۔

• ٹاپ پبلشرز اور تخلیق کاروں کی خاص کہانیوں سے باخبر رہیں۔

• تازہ ترین خبریں، اصل شوز، اور کمیونٹی کی کہانیاں دیکھیں — جو کہ صرف آپ کے فون کے لیے بنائی گئی ہیں۔

SNAP میپ 🗺

• دیکھیں کہ آپ کے دوست کہاں گھوم رہے ہیں، اگر انہوں نے آپ کے ساتھ اپنی لوکیشن شیئر کی ہے۔

• اپنے بہترین دوستوں کے ساتھ اپنی لوکیشن شیئر کریں، یا گھوسٹ موڈ کے ذریعے منظر سے غائب ہو جائیں۔

• اردگرد کی کمیونٹی، یا پوری دنیا سے براہِ راست کہانیاں دریافت کریں!

یادیں 🎞️

• ان Snaps کو دوبارہ دیکھیں جو آپ نے مفت کلاؤڈ اسٹوریج کے ذریعے محفوظ کی ہیں۔

• پرانے لمحات میں ترمیم کریں اور دوستوں کو بھیجیں، یا انہیں اپنے کیمرہ رول میں محفوظ کریں۔

• دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے اپنی پسندیدہ یادوں سے کہانیاں بنائیں۔

دوستی کی پروفائل 👥

• جو لمحات آپ نے اکٹھے محفوظ کیے ہوں ان کو دیکھنے کے لیے ہر دوستی کی اپنی ایک خاص پروفائل ہوتی ہے۔

• چارمز کے ذریے دیکھیں آپ اور آپ کے دوستوں میں کیا کیا مشترکہ ہے، آپ کی دوستی کتنی پرانی ہے، آپ کے ستاروں کی آپس میں مطابقت، آپکا فیشن سینس، اور بھت کچھ!

• دوستی کی پروفائلز صرف آپ اور آپ کے دوست تک محدود ہوتی ہیں، تاکہ جو چیز آپ کی دوستی کو خاص بناتی ہے آپ اس پر اپنے رشتے کو مضبوط کر سکیں۔

Snapping مبارک!

• • •

براہِ کرم نوٹ کریں: سنیپ چیٹرز کیمرہ استعمال کر کے، یا کسی اور طرح سے اسکرین شاٹ لے کر ہمیشہ آپ کے پیغامات کیپچر یا محفوظ کر سکتے ہیں۔ دھیان رکھیں کہ آپ کیا Snap کر رہے ہیں!

میں نیا کیا ہے 13.15.0.40 تازہ ترین ورژن

Last updated on Nov 6, 2024

Bug fixes and improvements! 👻

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Snapchat اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 13.15.0.40

اپ لوڈ کردہ

ศิวกร นิยมญาติ

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر Snapchat حاصل کریں

مزید دکھائیں

Snapchat مضامین

دوسرے پلیٹ فارمز کے لئے بھی دستیاب ہے

Snapchat اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
تلاش کیا جا رہا ہے...
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔