Use APKPure App
Get Instagram Lite old version APK for Android
کم ڈیٹا استعمال کرکے تصاوير، سٹوریز، شارٹ ویڈیوز اور ریلز دیکھیں اور شیئر کریں
Instagram Lite منجانب Meta، Instagram کا ایک تیز اور چھوٹا ورژن ہے۔ یہ سست نیٹ ورکس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے، کم موبائل ڈیٹا استعمال کرتا ہے اور آپ کے فون کے سٹوریج کی کم جگہ لیتا ہے، Instagram Lite سے آپ آسانی کے ساتھ اپنے پسندیدہ لوگوں اور چیزوں سے جڑ سکتے ہیں۔ تخلیقی لمحات کا استعمال کر کے اظہار خیال کریں اور لوگوں سے جڑیں۔
• اپنے پسندیدہ دوستوں اور تخلیق کاران کی تصاویر، ویڈیوز، اور سٹوریز دیکھیں
Instagram پر اپنے دوستوں، پسندیدہ فنکاران، برانڈز اور تخلیق کاران کو فالو کریں اور اپنی فیڈ میں دیکھیں کہ وہ کیا شیئر کر رہے ہیں۔ گفتگو میں شامل ہوں اور دریافت ہونے والے مواد کو لائک، اس پر کمنٹ اور شیئر کر کے زیادہ سے زیادہ اپنا پسندیدہ مواد دیکھیں۔
• ریلز کی مدد سے تخلیقی صلاحیتوں اور لامحدود انٹرٹینمنٹ کے مواقع حاصل کریں
Instagram پر آسانی کے ساتھ مزے دار، تفریحی ویڈیوز بنائیں، دیکھیں اور اپنے دوست یا سبھی کے ساتھ شیئر کریں۔ 90 سیکنڈز تک کی ملٹی کلپ ویڈیوز بنائیں، اور استعمال میں آسان متن، ٹیمپلیٹس اور موسیقی کی مدد سے اپنی تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کریں۔ اپنی گیلری سے بھی ویڈیوز اپ لوڈ کریں۔
• سٹوریز میں روزانہ کے لمحات شیئر کریں
اپنی سٹوری میں تصاویر اور ویڈیوز شامل کریں جو 24 گھنٹوں کے بعد غائب ہو جاتی ہیں اور مزے دار تخلیقی ٹولز کے ساتھ انہیں دلچسپ بنائیں۔ اپنی سٹوری کو دلچسپ بنانے کیلئے متن، موسیقی، سٹیکرز اور GIFs کا استعمال کریں۔ اپنی سٹوری میں سوالات یا پول سٹیکرز شامل کر کے اسے دوستوں اور فالوورز کیلئے انٹریکٹو بنائیں۔
• اپنے دوستوں کو Direct میں میسج کریں
رِیلز، فیڈ اور سٹوریز پر نظر آنے والی چیزوں کے بارے میں گفتگو شروع کریں۔ اپنے دوستوں کو میسجز بھیجیں، پرائیویٹ طریقے سے پوسٹیں شیئر کریں، اور چیٹ نوٹیفیکیشنز حاصل کریں۔ چاہے آپ کہیں بھی ہوں، ویڈیو اور آڈیو کالز سے اپنے دوستوں سے جڑیں۔
• اپنی پسندیدہ مزید چیزیں حاصل کرنے کیلئے Instagram پر تلاش اور دریافت کریں
تلاش ٹیب میں وہ چیزیں دیکھیں جن میں آپ زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ دلچسپ تصاویر، ریلز، اکاؤنٹس وغیرہ حاصل کریں۔ کلیدی الفاظ کی مدد سے اپنے موضوعات کی تلاش کریں اور اپنی دلچسپی کے مطابق مواد اور تخلیق کاران حاصل کریں۔
""انسٹال کریں"" پر کلک کر کے، آپ استعمال کی شرائط (https://help.instagram.com/581066165581870/) اور رازداری کی پالیسی (https://help.instagram.com/519522125107875/) سے اتفاق کرتے ہیں۔
Last updated on Dec 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
Ahmed Sabbir
Android درکار ہے
Android 8.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں